۔پنجاب ایکزامینیشن کمیشن لاہور: جماعت پنجم اور ہشتم کے پیپرز کی ( ری چیکنگ ) کے لئے درخواست "سی ۔ای۔او " صاحب کو 20اپریل 2017 سے پہلے پہنچ جانی چاہئیے۔
2۔مارکس شیٹ کی کاپی
3۔اصل بینک میں جمع شدہ 50 روپے کا چالان فی پیپر
4۔چالان فارم پنجاب آف بینک میں جمع کرانا ہے ۔
5۔ہر مضون کی "ری چیکنگ کے لئے " الگ درخواست دیں اور اسکی الگ فیس جمع کرائیں۔
6۔سی ای او (پیک) پنجاب کی کسی بھی برانچ میں اکاونٹ نمبر0-000-003133-سی ڈی -0062
پہ جمع کران ہے ۔
۔ری چیکنگ فارم ڈاون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دی گئی لنگ پہ کلک کریں۔شکریہ
https://pec.punjab.gov.pk/system/files/Rechecking%20Form%202017_0.pdf
PEC paper rechecking instructions
Posted by
Shakira Iram
on Thursday, 6 April 2017
0 comments:
Post a Comment